باسل قیصری
Appearance
مقدس باسل الکبیر | |
---|---|
![]() مقدس باسل کبیر کا آئیکن از سینٹ صوفیہ کیتھیڈرل آف کیو | |
اسقف، معترف اور معلم کلیسیا؛ مرشد الکبیر | |
پیدائش | 329ء یا 330ء قیصریہ، کیپادوکیا، |
وفات | 1 یا 2 جنوری، 379ء (عمر 48–50 سال) قیصریہ، کیپادوکیا |
قداست | قبل اجتماع |
تہوار |
|
منسوب خصوصیات | اسقف کے لباس میں، اوموفورین پہنے ہوئے، انجیل کی کتاب یا طومار تھامے ہوئے۔ |
سرپرستی | روس، کیپادوکیا، ہسپتال ناظمین، مصلحین، رہبان ، تعلیم جھاڑ پھونک، ماہرین لطوریا |
باسل قیصری، المعرف مقدس باسل الکبیر (یونانی: Ἅγιος Βασίλειος ὁ Μέγας، آگیوس باسیلیوس اُو میگاس؛ 329ء یا 330ء[6] – 1 یا 2 جنوری، 379ء) ایشیائے کوچک، کپادوکیہ (موجودہ ترکی) میں قیصریہ مزاکا کے ایک یونانی اسقف تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Great Synaxaristes: (بزبان یونانی) Ὁ Ἅγιος Βασίλειος ὁ Μέγας ὁ Καππαδόκης۔ 1 Ιανουαρίου۔ ΜΕΓΑΣ ΣΥΝΑΞΑΡΙΣΤΗΣ۔
- ↑ St Basil the Great the Archbishop of Caesarea, in Cappadocia۔ OCA – Feasts and Saints.
- ↑ Great Synaxaristes: (بزبان یونانی) Οἱ Ἅγιοι Τρεῖς Ἱεράρχες۔ 30 Ιανουαρίου۔ ΜΕΓΑΣ ΣΥΝΑΞΑΡΙΣΤΗΣ۔
- ↑ Synaxis of the Ecumenical Teachers and Hierarchs: Basil the Great, Gregory the Theologian, and John Chrysostom۔ OCA – Feasts and Saints.
- ↑ Lutheranism 101, CPH, St. Louis, 2010, p.277
- ↑ Fedwick (1981)، p. 5
زمرہ جات:
- مضامین مع یونانی زبان بیرونی روابط
- 379ء کی وفیات
- آبائے کلیسیا
- انگلیکان مقدسین
- بازنطینی مقدسین
- چوتھی صدی کی پیدائشیں
- چوتھی صدی کے اسقف
- چوتھی صدی کے مسیحی الٰہیات دان
- چوتھی صدی کے مصنفین
- چوتھی صدی کے مقدسین
- قبطی راسخ الاعتقاد مقدسین
- قیصری کی شخصیات
- مسیحی عارف
- مشرقی راسخ الاعتقاد مقدسین
- معلمین کلیسیا
- یونانی لوک کہانیاں