ختمہ
Appearance
. | |
---|---|
ختمہ stop | |
Other names | Period |
U+002E . full stop HTML |- |{{[[سانچہ:.|.]]}} |{{.}} |
ختمہ (Full Stop) وہ نشان یا علامت جو جملے کے اختتام پر لگائی جاتی ہے (۔)، جیسے : میں لاہور گیا تھا۔ انگریزی کے مُخَفَّفَات کے بعد بھی اس علامت کو استعمال کرتے ہیں، جیسے : پی۔ آئی۔ اے۔